خود نویس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (سائنس) خود بخود، بغیر کسی بیرونی مدد کے لکھنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (سائنس) خود بخود، بغیر کسی بیرونی مدد کے لکھنے والا۔